English


ممبرشپ حاصل کیجیے

کہانی سے کتاب تک پروگرام فی الحال صرف پرائمری اسکولوں کے لیے جاری کیا گیا ہے۔ ذیل میں ممبرشپ کی سہولتوں کی فہرست دی گئی ہے۔ اگر آپ ممبر بننا چاہتے ہیں مگر آپ کے اسکول میں بچوں کی تعداد کم ہے، یا آپ کے اسکول میں کمپیوٹروں کی سہولت مہیا نہیں ہے، تو ہم سے رابطہ کیجیے۔ ہماری ٹیم آپ کے اسکول کے ذرائع اور آپ کی ضرورتوں کے مطابق خصوصی پروگرام ترتیب دینے میں آپ کی مدد کرے گی ۔

کہانی سے کتاب تک پروگرام کی خصوصیات (کم از کم ۱۵۰ بچے)
پروگرام کی مدت ایک سال
بچوں کے لیے
سالانہ کہانیاں ۱۲
پرنٹ کرنے یا آن لائن پڑھنے کے لیے کہانی کا متن
کہانی کی ریکارڈنگ
کھیل کی شکل میں کہانی کا پلاٹ
آن لائن سیلف اسیسمنٹ ٹیسٹ
ٹیچروں کے لیے
ٹیچروں کے لیے تعارفی ورکشاپ
پرنٹ کرنے یا آن لائن پڑھنے کے لیے کہانی کا متن
کہانی کی ریکارڈنگ
ڈیش بورڈ: بچوں کے نام، کلاس، سیکشن اور برانچ کی انفارمیشن
پرنٹ کرنے کے لیے اسیسمنٹ ٹیسٹ اور اُن کے جوابات
بچوں کے ٹیسٹ اسکور اور اُن کے ایوریج کا آن لائن اور پرنٹ کرنے کے لیے ریکارڈ
ماہانہ کہانی سنانے کا ایک سیشن فی ممبر اسکول